April 23, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/bahaibluebonnet.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
امریکی حکومت کا ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ

امریکی حکومت نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اینٹی ٹرسٹ مقدمہ کر دیا۔

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ 

امریکی اخبار کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے اپیل پر کاروباری مقابلے کی فضا میں رکاوٹ ڈالنے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔ 

نیو یارک ٹائمز کے مطابق اپیل پر الزام ہے کہ اپنے ایپ اسٹور پر تھرڈ پارٹی ایپس اور سروسز کو صحیح کام کرنے نہیں دیتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *