April 25, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/bahaibluebonnet.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
لاہور میں 3 دنوں کے دوران خواتین سے زیادتی اور تشدد کے 28 واقعات رپورٹ

لاہور میں 3 دنوں کے دوران خواتین سے زیادتی اور تشدد کے 28 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، نواب ٹاؤن میں یونیورسٹی طالبہ کو کلاس فیلو نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق ہنجر وال میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کی گئی، مناواں میں لڑکی کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ 3 دن میں 4 خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

ہربنس پورہ میں جہیز کا تقاضہ پورا نہ کرنے پر سسرالیوں نے بہو پر تشدد کیا، ساندہ میں بیوی پر شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کیا، سبزہ زار میں بہو پر سسرالیوں نے تشدد کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *