April 21, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/bahaibluebonnet.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
سید علی حیدر گیلانی کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،حسن مرتضیٰ کی خصوصی شرکت 

لاہور(نامہ نگار)پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید علی حیدر گیلانی کی زیر صدارت پاکستان پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں غضنفر خان لنگاہ ،رئیس نبیل ، میاں کامران عبداللّٰہ مڑل قاضی سعید احمد، حبیب الرحمان گوپانگ، بسرو جی ، شازیہ عابد ،نیلم جبار چوہدری،نرگس فیض ملک نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *