April 21, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/bahaibluebonnet.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
جنوبی افریقہ: بس کھائی میں گر گئی، 45 ایسٹر زائرین ہلاک

جنوبی افریقہ کے صوبے لمپوپو میں ایسٹر زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہو گئے۔

بس بے قابو ہو کر پل کے بیریئر سے ٹکرائی اور نیچے کھائی میں جا گری، پل سے گرنے سے بس میں آگ لگ گئی۔

محکمۂ ٹرانسپورٹ کے مطابق حادثے میں 45 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے۔

جوہانسبرگ کے محکمۂ ٹرانسپورٹ نے بتایا ہے کہ بس میں سوارحادثے میں 8 سالہ بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *